مہمند، گھر پر دستی بم حملہ، بچی جاں بحق، 5 افراد زخمی
مہمند (این این آئی)مہمند کے علاقے چار گلی میں گھر پر دستی بم حملے میں بچی جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دستی بم دھماکے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
Load/Hide Comments


