لکی مروت،تھانہ پرمسلح افرادکی فائرنگ، پولیس اہلکارجاں بحق
خیبر پختون خوا کے شہر لکی مروت میں تھانہ پیزو پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں اہلکار کرامت اللّٰہ جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ کرنے پرمشتبہ شخص فرار ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ مسلح افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
Load/Hide Comments


