تربت ،گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
تربت (بیورو رپورٹ) گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق ، پولیس ذرائع کے مطابق کلاتک کے علاقے میں ایک زمیادگاڈی اؤر موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار صدام حسین ولد برکت علی سکنہ سورگ کلاتک موقع پر جان بحق ہوگیا ۔
Load/Hide Comments


