ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر ترقیاتی قرض فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: (مدثر علی رانا) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں فراہم کی جائے گی، فراہم کردہ رقم ایوی ایشن فیول کے مستحکم ذخائر بنانے کے لیے استعمال ہوگی، شیخوپورہ میں ایوی ایشن فیول کا نجی ذخیرہ قائم کیا جائے گا۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ رقم انفراسٹرکچر قرضے کے سلسلے میں کلائمیٹ سپورٹ کے تحت فراہم کی جائے گی، رقم کے ذریعے ایوی ایشن انڈسٹری میں کاربن کی مقدار کم کرنے میں مدد ملے گی۔ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ڈیوٹی سے انکار کرنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا امکاناسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران جان بوجھ کر ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے کیپٹیل سٹی پولیس کے اہلکاروں کی فہرست تیار کرلی گئی جنہیں انسپکٹر جنرل (آئی جی) کی ہدایت پر نوکری سے برطرف کیا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ڈیوٹی پر نہ پہنچنے والے پولیس اہلکاروں میں ایک انسپکٹر اور 126 دیگر اہلکار شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ اہلکار جان بوجھ کر احتجاج میں ڈیوٹی کرنے سے انکار کرتے ہوئے غیرحاضر رہے، معاملے پر اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے تمام زونز کو خط لکھ دیا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر غیرحاضر

اپنا تبصرہ بھیجیں