سپریم کورٹ کے افسران و ملازمین کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

سپریم کورٹ کے افسران اور ملازمین کے لیے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق دفتری اوقات صبح ساڑھے 8 سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک ہوں گے۔ جمعے کو 12 بج کر 45 منٹ سے 1 بج کر 45 منٹ تک نمازِ جمعہ اور کھانے کا وقفہ ہو گا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ افسران اور ملازمین کے نئے اوقات کار کا اطلاق سپریم کورٹ کی تمام رجسٹریز پر ہو گا۔تیسری بغاوت ناکام

اپنا تبصرہ بھیجیں