پنجاب یونیورسٹی، مقتول طالبعلم کے مفرور دوست کو پولیس نے حراست میں لے لیا
پنجاب یونیورسٹی میں طالب علم عمار کے قتل کے معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔لاہور پولیس ذرائع کے مطابق مقتول طالب علم کے مفرور دوست حذیفہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول عمار کے قتل کے بعد اس کا دوست حذیفہ فرار ہوگیا تھا، جیسے پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
Load/Hide Comments


