پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 10 ہزار عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 116 پوائنٹس کے اضافے سے 1لاکھ 10 ہزار 170 پر آ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 478 ریکارڈادھر انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام کے نرخوں پر فروخت ہو رہا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 01 پیسے پر برقرار ہے۔
Load/Hide Comments


