شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 تخریب کارہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران 7 تخریب کاروںکو ہلاک کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے میران شاہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا، کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے 4 تخریب کاروں کو ہلاک کر دیا ۔ترجمان کے مطابق دوسرا آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں ہوا، فورسزنے کارروائی کرتے ہوئے 3 تخریب کاروں کو ہلاک کردیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد امین نے
Load/Hide Comments


