عازمین حج دوسری قسط کے اخراجات (کل )سے بینکوں میں جمع کراسکیں گے

لاہور( این این آئی)سرکاری سکیم کے تحت کامیاب عازمین حج دوسری قسط کے اخراجات کل ( جمعرات) سے 27دسمبر تک بینکوں میں جمع کراسکیں گے ۔کامیاب ریگولر سکیم عازمین حج دوسری قسط کی رقم کے 4 لاکھ روپے بینک میں جمع کرائیں گے۔شیڈول سے کم درخواستیں وصول ہونے پر وزارت مذہبی امور نے درخواستیں جمع کرانے والے تمام عازمین حج کو اہل قرار دے دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں