تربت ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
تربت ۔ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا جس کی شناخت کامران ولد محمد عمر سکنہ میری کے نام سے کی گئی ہے
Load/Hide Comments


