تربت سیمینار کیس ، صبغت اللہ شاہ جی با عزت بری
تربت،(مونیٹرنگ ڈسک)جوڈیشل مجسٹریٹ تربت جناب شاکر علی بلوچ کی عدالت سے تربت سیمینار کے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ، مجید شاہ ایڈوکیٹ، محراب گچکی ایڈوکیٹ، مجید ایڈوکیٹ صبغت اللہ شاہ جی باعزت بری
حکم سنایا گیا، ملزمان کی پیروی جاڈین دشتی ایڈووکیٹ نے کیں جبکہ سرکار کی نمائندگی سماعیل بلوچ ایڈوکیٹ نے کیں
Load/Hide Comments


