مردان، فائرنگ سے 3 افرادجاں بحق

پولیس کے مطابق مرنے والوں میں میاں،بیوی اور بیٹا شامل ہے۔پولیس نے واقعے کی تفصیل میں بتایا کہ فریقین میں مکان کی ملکیت کا تنازع بتایا جارہا ہے، ملزمان کی گرفتاری اور واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں