مشکے ،تعمیراتی کمپنی کی ڈمپر پر آئی ای ڈی دھماکہ
مشکے (بیورو رپورٹ) مشکے پولیس کے مطابق اللصبح مشکے کے علاقے ظہیر آباد میں تعمیراتی کمپنی M 8 روڈ پر کام کرنے والے کے ڈمپر گاڑی پر آئی ڈی دھماکہ ہوا ہے جس سےگاڑی کو نقصان پہنچا ہے جبکہ گاڑی میں موجود لوگ مکمل محفوظ ہیں۔
Load/Hide Comments