بیروت میں دھماکوں کی جگہ 141فٹ گہرا گڑھا بن گیا

بیروت: بیروت میں ہونے والے دو زور دار دھماکوں کے نتیجے میں 43 میٹر (141 فٹ) گہرا گھڑا بن گیا ہے۔ایک سکیورٹی آفیسر نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ دھماکوں کی جگہ 141 فٹ گڑھا بن گیا ہے۔خیال رہے ان تباہ کن دھماکوں میں لبنان کے دارالحکومت کا بیشتر حصہ تباہ ہو گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں