پنجگور، شاپاتان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
پنجگور،/ پنجگور کے علاقے شاپاتان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے شاپاتان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماجد نامی شخص زخمی ہوا ہے آس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments