پشین ،گاڑی کھائی میں گر گئی، بچہ جاں بحق، خاتون سمیت4 افراد زخمی
پشین(انتخاب نیوز)پشین میںگاڑی کھائی میں گر گئی،بچہ جاں بحق، خاتون سمیت4 افراد زخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق پشین میں بٹے زئی کے قریب گاڑی کھائی میں گر گئی ،حادثے میں بچہ جاں بحق خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ، لیویز زرائع کے مطابق لاش اور زخمیوں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔لیویز
Load/Hide Comments