تمپ بازار میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
تمپ(مانیٹرنگ ڈیسک)تمپ بازار میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، پولیس زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نےتمپ مین بازار میں فائرنگ کر کے جلال خان رفیق ساکن کوہاڑ کو قتل کر دیا۔
Load/Hide Comments