تربت اور پنجگور کے درمیان سی پیک شاہراہپر دھرنا جاری،سینکڑوں مسافر پھنس گئے
پنجگور/ پنجگور اور تربت کے درمیان سی پیک روڈ احتجاجی دھرنے کی وجہ بند درجنوں گاڑیاں سینکڑوں مسافر پھنس گئے ۔تفصیلات کے مطابق ہوشاپ کے مقام پر احتجاجی دھرنا کی وجہ سے تاحال روڈ بند ھے ہوشاپ کے مقام پر احتجاجی دھرنا گزشتہ کئی روز سےجاری ہے،تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی،سی پیک روڈ بلاک ہے۔
Load/Hide Comments