کرونا وبا پہلے امیر اور آخر میں غریب ملکوں میں ختم ہوگی، بل گیٹس
لندن :دنیا کی امیر ترین شخصیت بل گیٹس نے کہاہے کہ کرونا وائرس امیر ممالک میں پہلے ختم ہو گا مگر غریب ممالک اس وبا کا بدستور شکار رہیں گے۔ غریب ملکوں میں کرونا کی وبا سب سے آخر میں ختم ہو گی،امیر ممالک میں کرونا کی وبا رواں سال نہیں بلکہ 2021 کے آخر میں ختم ہونا شروع ہو گی جب کہ غریب ملکوں میں اس کے بعد یہ وبا کم ہو گی۔عرب ٹی وی کے مطابق بل گیٹس کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پوری دنیا میں کرونا ویکسین کی تیاری کے لیے پیش رفت کی امید افزا خبریں آ رہی ہیں
Load/Hide Comments


