ایس بی کے بھرتیوں کی حالیہ جاری کر دہ لسٹ حتمی نہیں، ڈی ای او آفس خضدار

خضدار (انتخاب نیو ز) ڈی ای او آفس خضدار نےکچھ روز قبل ایس بی کے ای ایس ٹی (15) کے کامیاب امیدواروں کی لسٹ جاری کی ہے اس سلسلے میں ڈی او آفس خضدار نے ڈیلی انتخاب سے وضاحت کرتے ہو ئے کہا کہ یہ لسٹ ڈی آر سی جس کو ڈی سی لیڈ کررہے تھے ان کی سر بر اہی میں بنا یا گیا تھا یہ لسٹ ڈی آر سی کے مینٹس پر مبنی ہے اس کے بعد کمشنر قلات ڈویژن کی سر برا ہی میں ایک میٹنگ ہو ئی جس کے مینٹس اب تک جاری نہیں ہوئے لہذا حالیہ جاری کر دہ لسٹ عارضی ہے حتمی لسٹ سی آر سی کے میٹنگ کے مینٹس کے بعد جار ی ہوگی جیسے سیکریٹر ی ایجوکیشن منظور کرینگے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں