منگچر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (آن لائن) خالق آباد منگچر قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق لیویز ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پر رحیم آباد کے ایریا میں مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم جس کے نتیجے میں مزدا ٹرک موٹر سائیکل سوار پر گر گیا جس سے موٹر سائیکل سوار عزیز احمد ولد حاجی عبداللہ قوم لانگو سکنہ چاہِ مست موقع پر جان بحق ہوگیا نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


