بلوچستان، احساس ایمرجنسی کیش پروگرام اور وزیراعظم ڈونیشن ریلیف فنڈز سیلز ٹیکس سے مستثنی
کوئٹہ: بلوچستان کابینہ نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام اور وزیراعظم ڈونیشن ریلیف فنڈز کو سیلز ٹیکس سے مستثنی قرار دے دیا، بدھ کو وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام اور وزیراعظم ڈونیشن ریلیف فنڈ کو سیلز ٹیکس سے مستثنی قرار دینے کی منظور ی دے دی
Load/Hide Comments


