پنجگور، نامعلوم مسلح افراد نے لیویز چیک پوسٹ، یو فون ٹاور کو آگ لگا کر نزد آتش کردیا

پنجگور(نمائندہ انتخاب)رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے انٹری لیویز چیک پوسٹ پھل آباد پر حملہ کرکے چیک پوسٹ کو آگ لگادی آور اسلحہ لےگئے اور قریب واقع یوفون کے ٹاور کو بھی نقصان پہنچا یا گیا تاہم لیویز ذرائع نےلیویز اہلکاروں کے اسلحہ ساتھ لے جانے کی تردید کی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں