شمال مشرقی افغانستان میں گاڑی پر حملے میں چینی شہری ہلاک

تخار(مانیٹر نگ ڈیسک)شمال مشرقی افغانستان میں گاڑی پر حملے میں چینی شہری ہلاک ہوگئے تخار صوبے کے خواجہ بہاالدین ضلع میں 21 جنوری کی شام ایک گاڑی پر حملہ ہوا جس میں چینی شہری سوار تھے۔یہ واقعہ کٹکجار کے علاقے میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں کان کنی کے شعبے سے تعلق رکھنے والا ایک چینی کارکن ہلاک ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں