پشین ،کچرے کے ڈھیر سے نو مولود بچے کی نعش بر آمد

پشین (آئی اےن پی ) بلو چستان کے ضلع پشین میں کچرے کے ڈھیر سے نومولود کی لاش برآمد کر لی گئی ہے علا قہ مکینوں کے مطابق پشین کے نواحی علا قے سرخاب روڈ کے قریب کچرے کے ڈھیر سے ایک نو مو لو د بچے کی نعش برآمد کر کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردی گئی ہے تا ہم بچے کی نعش کو کچرے کے ڈھیر پر پھینکنے والوں کی کو ئی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں