باغبانہ، گھر میں گھس کر ایک شخص کو قتل کردیا گیا
خضدار ( نمائندہ خصوصی ) خضدار نا معلوم مسلح افراد گھرمیں گھس کر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا باغبانہ لیو یز کے مطابق بدھ کے روز باغبانہ انجیری میں نامعلوم مسلح افراد مہراللہ ولدرحمت اللہ کوان کے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا لیویز نے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر کے واقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کردی
Load/Hide Comments


