بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 3 فروری کو طلب کرلیا
کوئٹہ(یو این اے )گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پیر، 3 فروری 2025 کو سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں اہم امور پر غور اور فیصلہ سازی متوقع ہے۔ اسمبلی اراکین کو اجلاس میں وقت پر شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments