کوئٹہ، انتظامیہ نے پولیو سے انکاری 5 والدین کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(یو این اے ) ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں کے ہمراہ پولیو رفیوزل کی کوریج جاری ہے اسسٹنٹ کمشنر سریاب ماریہ شمعون نے پولیو ٹیم کے ہمراہ سریاب کے مختلف علاقوں میں جاکر رفیوزل بچوں کے والدین سے بات کی ہے 15 رفیوزل بچوں کو کور کرلیا، سخت انکاری کو انتظامیہ کی بار بار سمجھانے کی کوشش کی نہ ماننے کے باوجود بھی بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں