کوئٹہ، پیر محمد روڈ پر فائرنگ سے نجی کمپنی کا چوکیدار جاں بحق

کوئٹہ(یو این اے )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میںپیر محمد روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے 55سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ملزمام فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردی گئی جاں بحق شخص نجی کمپنی کا چوکیدار تھا جو نماز کی ادائیگی کے بعد گھر جارہا تھا۔
Load/Hide Comments