وڈھ، باراتیوں کی پک اپ گاڑی اور ڈمپر میں تصادم،ایک جاں بحق ، متعدد زخمی

وڈھ(نمائندہ انتخاب) میہاندر چوکی کے ایریا میں باراتیوں کی پک۔اپ گاڑی اور ڈمپر کے درمیان تصادم۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک شخص جانبحق ہوگیا ہے جبکہ متعدد لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔ وڈھ سے ایمبولینس جائے وقوع پر روانہ ہوگئے ہیں۔
Load/Hide Comments