خاران میں دھماکے و فائرنگ

خاران (نمائندہ انتخاب)خاران شہر دھماکوں سے لرز اُٹھا جبکہ شدید فائرنگ ذرائع کےمطابق خاران شہر اب سے کچھ دیر قبل خاران شہر میں ایف سی کیمپ کے اطراف یکے بعد دیگر تین دھماکوں کی آوازیں اور شدید فائرنگ،دھماکوں سے شہر لٙرز اُٹھا جبکہ اب تک دھماکوں اور فائرنگ کی جگے کا تعین نہیں ہوسکا ہے جبکہ پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر جگے کا تعین اور مزید تحقیقات شروع کردی
Load/Hide Comments