کوئی پرائیویٹ اسکول یا مدرسہ 15 اگست کو کھولا گیا تو بند کردیں گے، وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وارننگ دی ہے کہ اگر کسی پرائیویٹ اسکول یا مدرسے کو 15 اگست کو کھولا گیا تو اسے بند کردیا جائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اے لیول اور او لیول کے طلبا کے ساتھ ناانصافی کی شکایتوں سے پاکستان میں برٹش ہائی کمیشن اور کیمبرج کو بھی آگاہ کردیا ہے۔شفقت محممود نے کہا کہ ہم نے کیمبرج حکام کو کہا ہے کہ ہمارے طلبا کو انصاف دیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں