وزیراعظم سے وزیر قانون اور گور نر سندھ کی ملاقات ،کراچی کے معاملات پر غور
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم اور گورنر سندھ عمران اسمعیل نے ملاقات کی جس میں بارشوں کے بعد صوبہ سندھ کی صورتحال اور خصوصاً کراچی کے معاملات پر غور کیا گیا ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ کراچی کی عوام کی مشکلات کا مکمل احساس ہے، کراچی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
Load/Hide Comments


