پنجگور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

پنجگور(نمائندہ انتخاب) تحصیل گوارگو علاقے مزدالو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون جانبحق ہوگیا لیویز ذرائع کے مطابق عبدالحمید ولد رحیم داد اپی اہلیہ کے ہمراہ کاٹاگر سے گوارگو کے علاقے مژ دالو جا رہے تھے راستے عبدالحمید کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کے دوران بیوی نے مزاحمت کی جس پر نامعلوم گاڑی سواروں نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کر دیا اور شوہرا کو اغوا کرلیا اس سلسلے میں لیویز فورس مزید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments