ژوب، سمبازہ میں فورسز پر بارودی سرنگ کا دھماکہ، میجر اور سپاہی زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

مانیٹر نگ ڈیسک: بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکورٹی فورسز پر بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس میں میجر سعد اور سپاہی ساجد شدید زخمی ہوگئے تھے جو بعد میں دونوں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔ میجر سعد بن زبیر کا تعلق باغ آزاد کشمیر سے تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں