پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور (نامہ نگار) پنجگور سیدان میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق لیویز۔ ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے سیداں میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس سے کوئٹہ کے رہائشی قدرت اللہ نامی شخص جاں بحق ہوگیا، ضروری کارروائی کے بعد لاش آبائی علاقے روانہ کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں