کراچی نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی :کریم آباد پل کے نیچے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔کراچی کے علاقے کریم آباد میں پل کے نیچے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ٹریفک پولیس اہلکار کو نشانہ بنا

اپنا تبصرہ بھیجیں