اسرائیلی بمباری سے 120 فلسطینی شہید، غزہ سے جبری بے دخلی کا حکم دیدیا

غزہ کے پناہ گزین اسکولوں، بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مزید 120 فلسطینی شہید، اسرائیل نے جنوبی غزہ کے علاقوں سے مزید جبری بے دخلی کے احکامات جاری کر دیے، اقوام متحدہ کے مطابق جنگ بندی معاہدہ توڑنے کے بعد سے 2 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ فلسطینی دوبارہ دربدر ہوچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں