تربت، فائرنگ سے ایک شخص قتل، ناصر آباد میں مسلح افراد نے بینک لوٹ لیا

تربت(نامہ نگار) تربت کے نواحی علاقہ گیبن میں نامعلوم مسلح افراد نے فضل ولد ابراہیم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے گھر میں گھس کر انہیں قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ علاوہ ازیں ناصر آ باد یو بی ایل بینک نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا۔
Load/Hide Comments