چمن واقعہ پر بلوچستان کے حکام سے بریفنگ طلب
اسلام آبادۛسینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے چیئرمین نیب اور آئی جی سندھ کو طلب کرلیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے چیئرمین نیب اور آئی جی سندھ کو طلب کرلیا۔اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب اور آئی جی سندھ کو سارنگ جویو کے اغوا کے معاملے پر طلب کیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت میں طلب کیا گیا ہے۔جسٹس ر یٹائرڈجاوید اقبال اور آئی جی سندھ سے سارنگ جویو کے اغوا سے متعلق بریفنگ طلب کرلی گئی ،جسٹس ر جاوید اقبال سے سارنگ جویو کی بازیابی کے لئے اقدامات سے متعلق بھی بریفنگ طلب کرلی گئی ،چمن میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر بھی بلوچستان حکام سے بریفنگ طلب کرلی گئی ۔
Load/Hide Comments


