تربت، ڈسٹرکٹ جیل کے قریب حجام کی دکان پر فائرنگ، 2 کاریگر زخمی

تربت (نمائندہ انتخاب) ڈسٹرکٹ جیل کے قریب نائی کی دکان پر فائرنگ 2 غیر مقامی کاریگر زخمی، پولیس ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل کے قریب نائی کی دوکان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے دو افراد کو زخمی کردیا جن کا تعلق صوبہ سندھ کے ضلع بدین سے بتایا جاتا ہے جن کی شناخت محمد حسین ولد محمد اور عبدالکریم ولد احمد کے ناموں سے کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments