پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے، جس میں جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر گفتگو کا پہلا راو¿نڈ ہوا۔ ادھر، بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز نے پاکستان بھارت جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
Load/Hide Comments


