خاران، نامعلوم افراد پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار
خاران (نامہ نگار) خاران بازار میں ڈیوٹی پر مامور بی سی پولیس اہلکاروں کا اسلحہ نامعلوم افراد لے گئے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد خاران بازار شاہوانی چوک پر تعنیات بی سی پولیس اہلکاروں کا سرکاری اسلحہ اپنے ساتھ لے گئے۔ واقعے کے بعد خاران پولیس نے موقعے پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔
Load/Hide Comments


