کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی (انتخاب نیوز) زلزلہ پیما مرکز کے کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز قائد آباد کے قریب، گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں