نوشکی آگ واقعے کا ایک اور زخمی چل بسا، جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہوگئی

نوشکی (آن لائن) نوشکی المناک حادثے کا ایک اور زخمی چل بسا جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہوگئی تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل نوشکی میں آئل ٹینکر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں درجنوں افراد جان بحق اور 50 سے زاہد افراد زخمی ہوئے تھے گزشتہ روز نوشکی سانحہ کا ایک اور زخمی عنایت اللہ محمد حسنی ساکن غریب آباد نوشکی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگئے جان بحق افراد کی تعداد 35 ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں