پنجگور، آوران اور واشک کے پہاڑی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پنجگور(نمائندہ انتخاب) اوران اور واشک کے درمیانی پہاڑی علاقے سمیت پنجگور کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر 4.6 ریکارڈ کیا گیا جس کی گہرائی 6.2 میل تھا تاہم فوری طور پر کسی علاقے سے نقصان کی اطلاع نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں