نوشہرہ ، آئل ریفائنری ڈپو میں آتشزدگی اور دھماکہ‘ تیل سے بھرے 3 ٹینکرتباہ

نوشہرہۛنوشہرہ امان گڑھ انڈسٹریل سٹیٹ میں آئل ریفائنری ڈپو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، دھماکوں سے پٹرول اور ڈیزل سے بھر ے تین آئل ٹینکر تباہ ہوگئے جبکہ ایک آئل ٹینکر کے ٹائر جل گئے 2بجکر 12 منٹ پر یکے بعد دیگر تین دھماکے، فضا میں دھواں پھیل گیااور آگ سے بھڑک اٹھی۔ لوگوں میں زبردست خوف وہراس ،ریسکیو 1122کی ٹیموں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ کو پھیلنے سے روک لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں