مستونگ، کوئٹہ کراچی شاہراہ احتجاج کے پیش نظر گزشتہ کئی گھنٹوں سے بند
مستونگ: کوئٹہ کراچی شاہراہ کو گزشتہ کئی گھنٹوں سے لاپتہ شخص کے لواحقین نے دھرنا دے کر ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے شاہراہ بلاک ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی شدید گرمی کے باعث مسافروں کو سخت مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہےلاپتہ شخص کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ہمارے بیٹے کو بازیاب کرایا جائے اور واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائےٹے کو بازیاب نہیں کیا جاتا شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بحال نہیں کیا جائے گا
Load/Hide Comments


