اوستہ محمد، دوسری شادی کرنے پر بیٹے نے سوتیلی ماں کو قتل کر دیا
اوستہ محمد (آن لائن) اوستہ محمد میں بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا خون سفید ہوگیا ملزم فرارتفصیلات کے مطابق اوستہ محمد ہجوانی بائی پاس پر ممتاز رند نے اپنی سوتیلی ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق سوتیلی ماں نے شوہر کے مرنے کے بعد دوسری شادی کی اس پر اسے بیٹے نے قتل کیا کہ شادی کیوں کی ملزم فرار پولیس کی ناکہ بندی لاش ہسپتال منتقل ایس ایچ او عبدلرئوف کے مطابق ملزم کے گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کر کے تلاش شروع کردی۔نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی واقعہ سے گھر میں کہرام مچ گیا۔
Load/Hide Comments


