کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی
کوئٹہ(آن لائن) کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 2 افراد کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے قمبرانی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک خاتون سمیت 2 افراد کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


